Alumni
Dinner

نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں ایلومنائی ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ ڈنر میں بڑے تعداد میں این سی اے کے سابق طلبا و طالبات اور سینئر فیکلٹی نے شرکت کی۔ استاد حامد علی خان نے اپنے بیٹے کے ہمراہ پرفارم کیا۔ جسے شائقین نے خوب داد دی۔ اس موقع پر وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضٰی جعفری نے استاد حامد علی خان کو انکی خدمات کے اعتراف میں این سی اے میوزیکالوجی ڈیپارٹمنٹ میں اعزازی پروفیسر تعینات کرنے کا اعلان کیا۔ اعزازی پروفیسر شپ دینے پر استاد حامد علی خان نے وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضٰی جعفری کا شکریہ ادا کیا۔

Alumni Dinner
Admissions


Useful Links


Lahore Campus Contact

Rawalpindi Campus Contact


ISLAMABAD CAMP OFFICE


NCA TOLLINTON BLOCK


GILGIT CAMPUS




© Copyrights - National College of Arts

Design: Baber Baig - Development: Qasim Naeem